کینبیر ا ( آ سٹر یلیا) 3 ستمبر ( ایجنسیز) آ سٹر یلیا کے و ز یر آ عظم نے کہا کہ وہ ہند و ستا ن کے سا تھ پر ا من اور بجلی کی پید ا وا ر کیلئے اس ہفتہ یو ر ا نیم ا کسپو ر ٹ معا ہد ہ پر د ستخط کر یگا لیکن انہو ں نے مز
ید کہا کہ وہ ر و س کو نیو کلیر فیو ل بر آ مد نہیں کر یگا جب تک ا س پر ا متنا ع ر ہے گا ۔ آ سٹر یلیا کے وزیر آ عظم ٹو نی ابو ٹ نے پا ر لیمنٹ میں کہا کہ وہ نیو کلیر کو پر یشن معا ہد ہ پر ہند و ستا ن کے تین د ن کے د و ر ہ کے دو را ن و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کے سا تھ د ستخط کر ینگے ۔